the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ریپبلیکن پارٹی کے سرکردہ صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات سے پتا چلتا ہے کہ وہ عالمی سیاست کی بنیادی سوجھ بوجھ سے نابلد ہیں۔

امریکی سربراہ جمعے کے روز ایک اخبار نویس کے سوال کا جواب دے رہے تھے۔ اُن



سے جاپان اور جنوبی کوریا کے بارے میں ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرنے کے لیے کہا گیا تھا، جس میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ شمالی کوریا سے دفاع کے لیے جاپان اور جنوبی کوریا کو جوہری ہتھیار تشکیل دینے چاہئیں۔

اوباما کے بقول ''جس شخص نے ایسے بیانات دیے ہیں اُنھیں امور خارجہ یا جوہری پالیسی یا کوریائی جزیرے یا عام عالمی امور کے بارے میں پتا نہیں ہے''۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.